North Waziristan - Urdu News
شمالی وزیرستان ۔ متعلقہ خبریں
-
حنیف عباسی کا میر علی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل اور حتمی خاتمے تک پوری قوم اور حکومت اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بیان
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا میر علی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ میرانشاہ میں واقع دفاتر کا دورہ
پیر 28 ستمبر 2026 - -
خیبر پختونخوا کے 37 مراکز صحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
مراکز صحت کی آئوٹ سورسنگ کا مقصد صحت کے شعبے میں معیار، رسائی اور کوریج کو بہتر بنانا ہے ، ہیلتھ فائونڈیشن اہل اور تجربہ کار فرموں، تنظیموں اور جوائنٹ وینچرز سے دلچسپی ... مزید
پیر 28 ستمبر 2026 -
شمالی وزیرستان سے متعلقہ تصاویر
-
وانا: ضم اضلاع میں تین سالہ بدامنی سے زندگی اجیرن، تعلیم، صحت، زراعت اور آمدورفت شدید متاثر
اتوار 27 ستمبر 2026 - -
طارق محمود غوری کی ڈی آئی خان دھماکے کی شدید مذمت
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے مکمل طورپر تباہ
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کی عکاس ہیں، محسن نقوی
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
شمالی وزیرستان میں سکیو رٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ
جمعرات 24 ستمبر 2026 -
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں نے انٹر نتائج کا اعلان کر دیا
منگل 22 ستمبر 2026 - -
خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری
منگل 22 ستمبر 2026 - -
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، سمعیہ ساجد
پیر 21 ستمبر 2026 - -
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں پیش کی ہیں،چمن خان
پیر 21 ستمبر 2026 - -
خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا، 73 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
پیر 21 ستمبر 2026 - -
جنوبی خیبرپختونخوا کے لیے الگ صوبے کا مطالبہ، بنوں کے شہریوں کی حمایت
ھ*بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان اور ہنگو سمیت جنوبی اضلاع پر مشتمل نئے صوبے کی تجویز
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
وزیراعلی مریم نواز کا 10 خوارج ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین،شہید جوانوں کو خراج عقیدت
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
خیبرپختونخوا میں ماہ ستمبر کی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 73 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
خیبرپختونخوا میں ماہ ستمبرکی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 73 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
جمعہ 18 ستمبر 2026 -
Latest News about North Waziristan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about North Waziristan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شمالی وزیرستان سے متعلقہ مضامین
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
-
آپریشن ضربِ عضب
قیامِ اَمن کیلئے فیصلہ کُن قدم۔۔ اب تک کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ ” آپریشن ضرب عضب“ ماضی کے آپریشنز کی نسبت زیادہ بڑا اور بھرپور ہے۔ ا س میں نہ صرف راستے کاٹ کر شمالی وزیرستان کو ..
-
پولیو وائرس کا ایک اور سنگین خطرہ
ڈبلیو ایچ اونےحکومت پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے بچوں کوان کے کیمپوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور اس نادر موقع سے فائدہ اٹھایا جائے جب تمام بچے ایک ہی ..
-
شمالی وزیرستان آپریشن!!!
ڈرون اور آپریشن کی راہ کیوں ہموار ہوئی۔۔۔۔۔۔ممکنہ آپریشن کی صورت میں نہ صرف ملکی قیادت بلکہ بیرونی دنیا کی بھی حمایت حاصل ہوجائے گی
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آغاز ہوگیا؟
ازبکو ں کی جارحیت نے شمالی وزیرستان کا وہ آپریشن ممکن کر دکھایا جو امریکہ مطالبات کے باوجود نہ کرواسکا مولانا اور عمران خان کی بے چینی سے یہ تاثر زور پکڑتا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بالآخر فوجی آپریشن ..
-
شمالی وزیرستان میں ہی آپریشن کیوں !
طالبان کے خلاف آپریشن کا اصل مقام افغانستان ہے جہاں وہ موجود ہیں بد خواہ امریکی پاک فوج کو قبائلی عوام سے جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں ۔
مزید مضامین
شمالی وزیرستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.