فیصل آباد :کورونا وباء کے دوران بند کیا گیا سول ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بحال کر دیا گیا

جمعرات 9 جولائی 2020 20:09

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) فیصل آباد ی کیلئے خوش خبری ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال میں کرونا وائرس کے خوف سے بند کئے جانے والے آپریشن تھیٹرز کو فعال کر دیا گیا‘ تقریبا3ماہ سے سول ہسپتال میں ناک‘ کان‘ گلہ‘ سرجری‘ آرتھوپیڈک‘ آنکھوں سمیت دیگر آپریشن کو بند کر دیا تھا جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات اور کرب کی زندگی گزارنے پر مجبور تھے‘ آن لائن کے مطابق مارچ میں کرونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے باعث سول ہسپتال میں عام اور معمولی نوعیت کے آپریشنز کا سلسلہ بند کر دیا تھا تاہم کرونا کے مریضوں میں کمی آنے پر سول ہسپتال انتظامیہ نے اپریشن تھیٹرز کو فعال کرتے ہوئے مریضوں کے اپریشنز کا سلسلہ کا آغاز کر دیا ہے‘ ذرائع نے تبایا کہ آئوٹ ڈور میں علاج معالجہ کیلئے آنے والے مریضوں کو آپریشن کے لئے بھی دوبارہ وارڈز میں داخل کر کے آپریشن کا وقت دیا جانے لگا‘ جس کی وجہ سے غریب‘ مستحق مریضوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری