راولپنڈی ، دھماکے میں 45سالہ محمد افضل جاں بحق ، زخمیوں کی فہرست بھی جاری

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:43

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کی شناخت کر لی گئی،جاں بحق ہونے والا45 سالہ محمد افضل خان ولد غلام رسول بانساں والی گلی پیرودھائی کا رہائشی تھا،زخمیوں میں ابراہیم ولد اذان اللہ ضیاء الحق کالونی علاؤالدین ولد عبدالرزاق کوئٹہ کا رہائشی اور کوئٹہ شارجہ ہوٹل کاملازم ہے،زخمیوں میں ظفیر ولد عبدالرشید،بلال ولد شاہ گل،عبدالرحمن ولد عبدالخالق سکنہ ضیاء الحق کالونی بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

قاسم ولد بشیر اسلام پورہ پیر ودھائی اور عبدالمنان ولد عبدالرزاق بھکر کا رہاشی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان