عید سے قبل صفائی کروانے پر میٹرو پولیٹن انتظامیہ کے شکر گزار ہیں ،مکین کرانی روڈ

پیر 26 جولائی 2021 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) بدل خان اسٹریٹ کرانی روڈ کوئٹہ کے مکینوں میر وحید گل مگسی خالد حسین رئیسانی سابق سپر وائزر گلزار مسیح نے کہا ہے کہ عید سے قبل صفائی کروانے پر میٹرو پولیٹن انتظامیہ کے شکر گزار ہیں کہنا تھا کہ صفائی اور پاکیزگی ہمارے ایمان کا اہم حصہ ہیں اور صفائی نصف ایمان ہے۔ پھر محلے کی صفائی مہم کا آغاز کیا جس میں محلے اقابرین نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

اس مہم کا مقصد صرف کچرا اٹھانا نہیں بلکہ لوگوں کو یہ شعور دینا کہ ہمارے گھر, گلی، محلے اور شہر کو جسمانی، ذہنی، ماحولیاتی گندگی سے پاک کرنا تھا۔جہاں بھی ہم رہ رہے ہوں اپنے گھروں اور ارد گرد کی صفائی ہماری انفرادی اور اجتمائی ذمہ داری ہے۔بچوں میں بیماریوں سے بچاو? کیلئے قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔ لہٰذا گندگی کی صورت میں بیماریوں کا زیادہ تر اثر پھول جیسے بچوں کی صحت پر ہوتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری