
Metro - Urdu News
میٹرو ۔ متعلقہ خبریں
-
غ*کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی بوسیدہ عمارات کا انکشاف ، خطرناک قرار دیدی گئی
p250بوسیدہ عمارات ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ، عدم تعمیل پر مکینوں اور مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم
میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے مالکان کو نوٹس جاری کر دیئے، عدم تعمیل پر قانونی کارروائی کا انتباہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
محرم الحرام میں صفورا ٹان بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں مصروف
امام بارگاہوں کے گردونواح اور جلوس کے روٹس پر بلدیاتی سہولیات فراہم کر دی گئیں دستیاب وسائل میں زیادہ سے زیادہ بلدیاتی سہولیات کے ذریعے عزاداران حسین کو سہولیات فراہم ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
ڈیجیٹل او کیش لیس معیشت کی جانب پیش قدمی ؛ وزیراعظم کی تمام اہداف دگنا کرنے کی ہدایت
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
معیشت میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم
شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیوں کو آسان بنانے، ڈیجیٹل سسٹم کیاستعمال بارے آگاہی بڑھانا وقت کی ضرورت ہے،شہباز شریف کیش لیس اکانومی کے حوالے سے قائم ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 -
میٹرو سے متعلقہ تصاویر
-
معیشت میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیوں کو آسان بنانے، ڈیجیٹل سسٹم کےاستعمال بارے آگاہی بڑھانا وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ہیومن رائٹس ٹائم لائن کے زیراہتمام منشیات فروشی کیخلاف نشتربازارسے میٹرواسٹیشن تک واک
ملک میں بڑھتی ہوئی منشیات فروشی کوروکنے کیلئے اے این ایف فورسز کی تعدادمیں اضافہ کیا جائے،چودھری رشیدکی گفتگو
بدھ 2 جولائی 2025 - -
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کاروائی،کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاورکے حوالے
منگل 1 جولائی 2025 - -
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کاروائی، 24 کروڑ 85 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی آٹھ کنال کمرشل اراضی کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ کے حوالے
منگل 1 جولائی 2025 - -
ایم ڈی اے کی کارروائی ،شہر کے مختلف علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
ھ*لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام حکومتی نااہلی اور کرپشن کی نذر ہو چکا ہی: ضیاء الدین انصاری
پیر 30 جون 2025 -
-
گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے، شزا فاطمہ
مفت عوامی وائی فائی کیلئے مخصوص مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے، 6سے 8ماہ میں ہسپتال، سکولز اور پولیس سٹیشن فائبرائز ہو جائیں گے، وزیر آئی ٹی
پیر 30 جون 2025 - -
ظ*مریم نواز حکومت کے حوالے سے کوئی آڈٹ رپورٹ اب تک جاری نہیں ہوئی‘عظمی بخاری
پیر 30 جون 2025 - -
چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس
پیر 30 جون 2025 - -
مریم نواز حکومت کے حوالے سے کوئی آڈٹ رپورٹ اب تک جاری نہیں ہوئی‘عظمیٰ بخاری
ایک ناکام ٹولہ اپنی کرپشن چھپانے کے لیے مریم نواز حکومت پر کیچڑ اچھال رہا ہے، خیبرپختونخوا میں 270ارب روپے کی بدعنوانی اور جعلی رسیدوں کا اسکینڈل پی ٹی آئی کی حقیقت عیاں ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
اسلام آباد کو ملک کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے نئی سہولیات کی تفصیل بتادی گئی
وفاقی دارالحکومت کے تمام پبلک سکولز، بنیادی مراکز صحت اور پولیس اسٹیشنز کو آئندہ 6 تا 8 ماہ میں فائبر آپٹک نیٹ ورک سے جوڑ دیا جائے گا؛ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ ... مزید
ساجد علی پیر 30 جون 2025 -
-
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام حکومتی نااہلی ،کرپشن کی نذر ہو چکا ہے‘ضیاء الدین انصاری
حکومت صرف اشتہارات میں ترقی دکھا رہی ہے، زمین پر کچھ نظر نہیں آتا‘امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 30 جون 2025 - -
حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
بچے، بچیاں پرائمری سطح پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سیکھ کر آگے بڑھیں گے، وفاقی حکومت نصاب پر نظرثانی کے لیے کام کررہی ہے،وفاقی وزیر کی بریفنگ
پیر 30 جون 2025 - -
اگلے چھ سے آٹھ ماہ میں ہسپتال، سکولز اور پولیس سٹیشن فائبرائز ہو جائیں گے،وفاقی وزیر آئی ٹی
اے آئی اور ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کو چھٹی جماعت سے شروع کر کے کنڈرگارٹن تک لے جائیں گے،شزہ فاطمہ خواجہ
پیر 30 جون 2025 - -
وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت دی ہے ، شزہ فاطمہ
ٹیلی میڈیسن کے ذریعے تمام بی ایچ یوز میں انٹرنیٹ پہنچایا جائے گا، آن لائن ماہرین سے مشاورت کی سہولت ہر جگہ فراہم کریں گے، وفاقی وزیر
پیر 30 جون 2025 -
Latest News about Metro in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Metro. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میٹرو سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
لاہور کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں
روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں
-
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
مودی کی جارحانہ پالیسیوں سے اقلیتیں غیر محفوظ،مسلمانوں پر قاتلانہ حملے معمول بن گئے
مزید مضامین
میٹرو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.