ڈسٹرکٹ پولیس افس زیارت میں تقریب کا اہتمام

زیارت میں محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کریں گے،ڈسٹرکٹ پولیس افسر کا خطاب

جمعرات 29 جولائی 2021 22:13

زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس افس زیارت میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں ایس پی زیارت نوراحمد رند ایس ایچ او زیارت سجاد احمد انسپکٹر شاکر خان اور کلیم اللہ بازئی کے علاوہ پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی تقریب میں ایس پی زیارت نوراحمد رند اور ایس ایچ او سجاد احمد نے ہیڈ کانسٹیبل پر ترقی پانے والے سید عبدالحنان آغا کو رینک لگائے۔

(جاری ہے)

تقریب سے ڈسٹرکٹ پولیس افسر نور احمد رند نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع زیارت میں محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کریں گے۔محکمہ پولیس کے اہلکار اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور لگن سے ادا کریں ہم ان کی ہر فورم پر حوصلہ افزائی کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..