سرگودھا و گرد ونواح میں ہلکی ،تیز بارش ،موسم خوشگوار ،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:30

سرگودھا و گرد ونواح میں ہلکی ،تیز بارش ،موسم خوشگوار ،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) سرگودھا اور گرد ونواح میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش سے علاقے جل تھل موسم خوش گوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیاجبکہ بعض علاقوں میں رات بھر دھند کے باعث لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا رہا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر اور گردونواح میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث علاقے جل تھل اور موسم خوش گوار ہونے کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

جبکہ بعض علاقوں میں رات بھر دھند کے باعث لوگوں کو آمدروفت میں شدید مشکلات کا سامنا رہا اور صبع دن چڑھنے سے قبل شروع ہونے والی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی وجہ سے سکولز‘ کالجز اور دفاتر میں جانے والوں کو دشواری سے حاضرہ کم رہی بازاروں میں بھی لوگوں کا رش کم دیکھنے میں آیا سردی کی شدت کے باعث لوگ گھروں میں دبکے رہے اور سوئی گیس کی بدترین بندش نیشہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا جو موسمی پکوان سے لطف اندوز نہ ہو سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری