توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ،ترجمان جی ڈی اے

ہفتہ 22 جنوری 2022 13:07

توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ،ترجمان جی ڈی اے
ایبٹ آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 جنوری 2022ء) گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گلیات میں موسم سرما کی برفباری کا آٹھواں سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں  توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق ہفتہ کے روزعلی الصبح سے شدید برفباری جاری، بر ف باری کی سطح ایک فٹ ریکارڈ کی جاچکی ہے اور درجہ حرارت شدید کمی کے باعث نقطہ انجماد تک جا پہنچاہے۔

انہوں نے بتایا کہ گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوی مشنری سڑکوں پر عملہ کے ہمراہ کام میں مصروف ہےاور اس دوران برف بھی سڑکوں ہر صفائی کا کام جاری رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ سیاح اور مقامی افراد کسی بھی ایمرجنسی کی صور ت میں  ڈسڑکٹ کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مدد و رہنمائی کیلئے 0992355138 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..