نجی موبائل فون قرضہ ایپس نے تین کروڑ سے زائدلوگوں کا مستقبل تباہ کردیا

منگل 17 مئی 2022 00:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2022ء) نجی موبائل فون قرضہ ایپس نے تین کروڑ سے زائدلوگوں کا مستقبل تباہ کردیا۔ذرائع کے مطابق نجی موبائل فون قرضہ ایپس نے سوشل میڈیا اشتہارات کے ذریعے تین کروڑ سے زائد لوگوں 47فیصد شرح سود پر قرض دینے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔بروقت قرضہ ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ صارف کے خاندان اور دوستوں کا اہم ریکارڈ فروخت کردیا جاتاہے۔

جس کے خوف سے متعدد معمولی وغیر معمول جرائم کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔مقروض افرادمیں 18سال سی26سال کی عمر کے لوگوں تعداد زائد ہے۔ جو نجی موبائل فون قرضہ ایپس کے عملے کی دھمکیوں سے خوف زدہ ہوکر چوری، ڈکیتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے کیلئے تیارہوجاتے ہیں۔گلی محلوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اکثریت مقروض نوجوان کی شامل ہے۔

(جاری ہے)

کیونکہ بروقت ادائیگی نہ کرنے صورت میں قومی شناختی بلاک، پاسپورٹ بلاک جس کی بنا پر صارف نجی موبائل فون قرضہ ایپس کی ہر غیر قانونی شرئط ماننے کو تیار ہوجاتے ہیں۔

دوسری جانب کو ئی بھی سرکاری ادارہ ان نجیموبائل فون قرضہ ایپس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کو تیارنہیں۔متعلقہ اداروں کی جانب سے موقف اختیارکیا جاتا ہے یہ معاملہ ہمارے اختیار میں نہیں۔ واضح رہے کہ قومی اور نجی بینک ایسے افراد کو قرض دیتے ہیں جو ان کی شرائط پر پورااترتے ہیں۔ایسا فرد یا افراد جن کی کل حاصل آمدنی قرضہ کی رقم سے زائد ہو اور ماہانہ آمدن قرض کی ماہانہ قسط سے زائد ہو،کی ضمانت 1.0 ملین روپے تک کے قرض کی فراہمی کے لئے بطور ضامن قابل قبول ہوں گے۔

یہ شرط اس صورت میں بھی لاگو ہو گی جب ایک ضامن سرکاری / نیم سرکاری افسر ہو (گریڈ 17 یا اس سے زائد اور جس کی عمر 21 ط 54 برس کے درمیان ہو) جبکہ دوسرا ضامن غیر سرکاری ہو۔سرکاری / نیم سرکاری افسران (گریڈ 17 یا اس سے زائد اور جس کی عمر 21 سے 54 برس کے درمیان ہو) جن کی ماہانہ آمدن قابل ادا بینک قسط سے زائد ہو، 2.0 ملین روپئے تک کی رقم کے قرض کیلئے بطور ضامن قابل قبول ہوں گے۔ضرورت پڑنے پر منقولہ اثاثہ جات، کاروباری اثاثہ جات بشمول کارخانہ، مشینری، مال وغیرہ کو گروی رکھا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری