ٹانک،بارش سے کمرے کی چھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق

جمعرات 5 مارچ 2015 12:55

ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ٹانک کے قبائلی علاقے ایف آر کے گاؤں قبر علی خیل میں بارش سے کمرے کیچھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹانک کے نیم قبائلی علاقہ ایف آر ٹانک کے گاؤں قبر علی خیل میں گذشتہ کئی روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں ایک شہری کفایت اللہ کا رہائشی کمرے کاچھت گرنے سے اُنکی زوجہ مسماتہ(ی)اور 7سالہ بچہ ہدایت اللہ چھت تلے دبنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری