پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سرد و خشک رہنے،شمال مشرقی علاقوں میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

جمعرات 8 فروری 2024 21:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سرد وخشک رہنے جبکہ شما ل مشرقی علاقوں میں دھند پڑنے اور بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صبح اور رات کے اوقات پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں ہلکی دھند پڑنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہی ۔ترجمان کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 06جبکہ زیادہ سے زیادہ 20سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصد رہا۔ لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 11رہی۔ اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں فیز8 ایوی گرین 112،سیدمراتب علی روڈ110،سید فدا حسین ہاؤس 144، یو ایم ٹی 119،ذکی فارمز 139اورپاکستان انجینئرنگ سروسزمیں 127 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

21 اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے  کا امکان

لا ہور سمیت پنجاب کے با لا ئی ،  وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی

ملتان  میں مطلع جزوی  ابرآلود، گرد آلود ہوائیں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور سمیت پنجاب کے با لا ئی اور وسطی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی میں گرمی کا زور توڑنے والی سمندری ہوائیں بحال ‘موسم معمول پر آگیا،چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ، با لائی علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورٹی کے مالی بحران