
Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
اب تک 5 لاکھ 90 ہزار سے زائد درخواستیں نمٹائی جا چکیں ہیں
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سپیکر پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 26 ارکان کیخلاف ریفرنس بھیج دیا
سپیکر ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرس الیکشن کمیشن کو ارسال کیا
ساجد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
لکی مروت میں دہشتگردوں نے پنجاب کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن اڑادی
مین گیس پائب لائن پھٹنے سے پنجاب کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی، پولیس نے حمل آوروں کی تلاش شروع کردی
ساجد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
احمد پور شرقیہ، وین میں آتشزدگی،2 طالبات جاں بحق 10زخمی
وین میں آگ ایل پی جی کی لیکیج کے باعث لگی، ٹول پلازہ کے قریب طالبات کی وین میں اچانک آگ لگ گئی، زخمی طالبات کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا
فیصل علوی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
بل درست کرانے آئی خاتون پر گارڈ کا تشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا، ویڈیو وائرل ہونے پر انکوائری کا حکم
لیسکو آفس میں بجلی کا بل درست کروانے آئی خاتون سکیورٹی گارڈ کی منت سماجت بھی کرتی رہی مگر اس نے ایک نہ سنی
ساجد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
تحریک انصاف نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائیگا،حکومت کو جو مناسب لگا وہ کریگی، رانا ثناء اللہ
ان کو 2024 کے الیکشن پر اعتراض ہے، 2018 کے الیکشن میں ہمیں بھی اعتراض تھا اگر یہ صوبائی اسمبلیاں نہ توڑتے تو 9 مئی نہ ہوتا، وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو
فیصل علوی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں، ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے، عمران خان کا الزام
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، عمران خان کا ردعمل
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے، سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں ... مزید
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
جنوبی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے پولیو کے ایک کیس کی تصدیق
منگل 1 جولائی 2025 - -
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا مون سون بارشوں کے پیش نظر جامع ایمرجنسی پلان
منگل 1 جولائی 2025 -
-
ڈسکہ سٹی میں پانچ اہم سڑکوں کی ازسرنو تعمیر جاری ہے، صوبائی وزیر میاں ذیشان رفیق
منگل 1 جولائی 2025 - -
شمالی وزیرستان سے پولیو وائرس کا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 14ہوگئی
خیبرپختونخوا سے آٹھ، سندھ سے چار، پنجاب ، گلگت بلتستان سے ایک ،ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا
منگل 1 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر داخلہ کا ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا لائسنس دینے کا اعلان
ایک واقعے میں بیرونی مداخلت کے ثبوت ملے، پشاورمیں ایک سیاسی ریلی کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنائی گئی، آئی جی کے پی
منگل 1 جولائی 2025 - -
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس ، لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام اور محرم الحرام کی تیاریوں کا جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات بارے اقدامات کا جائزہ لیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
93 کلومیٹر طویل سڑک پر 12 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے، کمشنر ملتان
منگل 1 جولائی 2025 - -
محکمہ بلدیات پنجاب نے 66 عارضی چیف افسران کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منگل 1 جولائی 2025 - -
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب کا سیکنڈ آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025کی تقریب سے خطاب
منگل 1 جولائی 2025 - -
وفاقی حکومت نے کچھی کینال سمیت آبی منصوبوںکی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا
منگل 1 جولائی 2025 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.