آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بعض علاقوں میں جھکڑ وگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 29 مارچ 2024 23:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور وسطی شہر وں قصور، اوکا ڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگو دھا اور بھکرمیں تیز ہوائوں وگر ج چمک کے ساتھ ہلکی وتیز با رش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سیالکوٹ (ایئر پورٹ 04، سٹی 02) جھنگ، منڈی بہائوالدین02، حافظ آباد، کوٹ ادو اور ملتان (ایئر پورٹ) میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 18اور زیادہ سے زیادہ 31سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 47فی صد رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 59رہی جبکہ شہر کے دیگر علاقوں فیز 8ایوی گرین 51،یو ایم ٹی 65، سی ای آر پی آفس74، فدا حسین ہائوس59 اورسید مرا تب علی روڈ پر 70 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

21 اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے  کا امکان

لا ہور سمیت پنجاب کے با لا ئی ،  وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی

ملتان  میں مطلع جزوی  ابرآلود، گرد آلود ہوائیں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور سمیت پنجاب کے با لا ئی اور وسطی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی میں گرمی کا زور توڑنے والی سمندری ہوائیں بحال ‘موسم معمول پر آگیا،چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ، با لائی علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورٹی کے مالی بحران