ملک بھر میں آ ئندہ2 روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

منگل 14 اپریل 2015 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) ملک بھر میں آ ئندہ2 روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ،موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس میں کراچی میں 32 ، اسلام آباد میں 25 ، لاہور میں 24 ، پشاور 23 ، سکھر 30 ، ملتان 29 جبکہ کوئٹہ میں 22 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ دو روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی بڑھنے کی توقع ہے ،جس کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں صورت حال خاصی شدید ہو سکتی ہے۔سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں گرمیاں بڑھتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے، گرمی کی وجہ سے برف اور موسمی پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، ساتھ ہی گلے کا خراب ہونا،کھانسی ،بخار اور پیٹ کے امراض بھی پھیل رہے ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق گرمی کا مقابلہ کرنے کے لئے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیا جائے ۔بلوچستان میں بھی گرمی نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے ۔خاص طور پر میدانی علاقوں میں موسم میں شدت آگئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری