
Heat Wave - Urdu News
گرمی ۔ متعلقہ خبریں

دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، پاکستان میں بھی گرمی نے عوام کو بے حال کر دیا ہے، عوام کو مشروبات کے زیادہ استعمال اور دھوپ میں نہ نکلنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں.
-
چولستان میں 41 دن غیر معمولی ہیٹ ویو قہر ڈھاتی رہی،حکومت سمیت سب ادارے سوتے رہے،انسانی المیہ جنم لینے کا خدشہ
پیر 23 مئی 2022 - -
بارش اورٹھنڈی ہواءسے موسم خوشگوار ہوگیا
پیر 23 مئی 2022 - -
سی ڈی اے فائر فائٹرز نے ماگلہ ہلز پر اپنی سائیڈ لگی آگ پر قابو پالیا
خیبر پختونخواہ سائیڈ پر لگی آگ کو آگے بڑھنے سے ڈی اے عملہ فائر کنٹرول لائن بنا کر روک رہا ہے ،ڈائریکٹر سی ڈی اے
پیر 23 مئی 2022 - -
کوسل مینڈس سینے میں درد کی شکایت کے بعد ڈھاکہ کے ہسپتال میں داخل
سری لنکن بلے باز دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن لنچ سے چند منٹ قبل اپنا سینہ تھامے میدان سے باہر چلے گئے تھے
ذیشان مہتاب پیر 23 مئی 2022 -
-
پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو سکتاہے، باغبان پودوں کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، محکمہ زراعت
پیر 23 مئی 2022 -
گرمی سے متعلقہ تصاویر
-
بلوچستان میں 4 ماہ کے دورن 17فیصد کم بارشیں ہوئیں ،محکمہ موسمیات
پیر 23 مئی 2022 - -
بھارت،بیمار شخص کے گردے سے 206 پتھریاں نکال لی گئی
پیر 23 مئی 2022 - -
لسبیلہ اور ضلعی انتظامیہ کی بروقت کوششوں سے تحصیل وندر کے بالاگوٹھ میں گیسٹرو کی صورتحال پر قابو پالیا گیا
اتوار 22 مئی 2022 - -
ٴ ماشکیل میں طوفانی ہو ائیں، ایران سے آنے والی بجلی کے مین لائن کے تین کھمبے گر گئے ،بجلی بند
اتوار 22 مئی 2022 - -
ٓچاغی کے مختلف علاقوں میں ابر آلود ہوائیں چلنے کے بعد گرمی کی شدت اور سورج کی تپش میں کمی
اتوار 22 مئی 2022 - -
نوشہرہ میں سخت گرمی6سے زائد مقامات پر آتشزدگی کے خوفناک واقعات
اتوار 22 مئی 2022 -
-
ہم نے شوق سے حکومت نہیں لی ،عمران کو ہٹاؤ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں،خورشید شاہ
اگر عمران خان شوق سے لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کریں ،گر اداروں پر حملہ کیا تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا،وفاقی وزیر آبی وسائل
اتوار 22 مئی 2022 - -
ضلع شیرانی کے علاقے شرغلی میں لگنے والی آگ نے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں واقع چلغوزوں کے جنگل کا 35فیصد حصہ تباہ کر دیا
اتوار 22 مئی 2022 - -
سجاول میں گرمی کی لہرجاری ،43درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا، شدید گرمی میں بجلی کا بحران بھی جاری
اتوار 22 مئی 2022 - -
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان ورلڈ اکنامک فورم 2022 میں پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجز کو اٹھائیں گی
اتوار 22 مئی 2022 - -
گلگت ،جنگلات اور انکے اطراف میں گندگی پھیلانے ،بار بی کیو، کھانا بنانے،آگ جلانے پر پابندی عائد
اتوار 22 مئی 2022 - -
ضلع راولپنڈی میں ہیضہ کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ،مختلف ہسپتالوں میں 135 مریض رپورٹ
اتوار 22 مئی 2022 - -
ہم نے شوق سے حکومت نہیں لی لوگ کہتے تھے اپوزیشن کچھ نہیں کررہی،عمران کو ہٹاؤ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں،سید خورشیدشاہ
اگر عمران خان شوق سے لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کریں ہم نے بھی پر امن لانگ مارچ کیا تھااور عمران خان نے اگر اداروں پر حملہ کیا تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا،وفاقی ... مزید
اتوار 22 مئی 2022 - -
ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ضلع گلگت میںجنگلات اور گندگی پھیلانے اور بار بی کیو، کھانے بنانے اور آگ جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے
اتوار 22 مئی 2022 - -
شدید ترین گرمی ، پاک فوج کے جوانوں نے ٹینکروں کی مدد سے کھوکھراپار سمیت تھر کے مختلف گائوں گوٹھوں میں پینے کا صاف پانی پہنچانا شروع
اتوار 22 مئی 2022 -
Latest News about Heat Wave in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Heat Wave. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گرمی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ گرمی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
گرمی سے متعلقہ مضامین
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
سیتلا مندر، لاہور
-
جنڈیالہ شیر خان
پاکستان میں بہت سے ایسے شہر موجود ہیں جو بہت پہلے سے قائم تھے لیکن اپنے سے بعد میں بسائے گئے شہروں کی شہرت کے آگے ناں ٹھہر سکے اور ایک قصبہ یا عام دیہات بن کہ رہ گئے
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
مزید مضامین
گرمی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.