محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ہفتہ 3 مئی 2025 15:53

(جاری ہے)
جامشورو، ٹنڈو محمد خان، بدین، ٹھٹھہ، شہدادکوٹ، حیدرآباد، مٹیاری،ٹنڈوالہیار، میرپورخاص، سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد کے اضلاع میں آج (اتوار)گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
گھوٹکی، سکھر، خیرپور، سانگھڑ، میرپورخاص، ٹی ایم میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔عمرکوٹ، تھرپارکر، بدین، حیدرآباد، مٹیاری اور جامشورو کے اضلاع میں کل(پیر)سے بارش ہونے کی توقع ہے، آج اور کل کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہیمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آندھی گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور آسمانی بجلی کمزور ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
شانگلہ موسلا دار بارش جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کے بعد وا دی میں موسم کی رد بدلی
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ ..
کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
بیشتراضلاع میں موسم جزوی طورپرابر آلود جبکہ بعض اضلاع میں آندھی کے ساتھ گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ..
پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں‘پی ڈی ایم اے
اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، ہری پور میں گردوغبار کے شدید طوفان سے اندھیرا چھاگیا
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی
ملک میں 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری
ملک بھرمیں موسم خوشگوارہونے کی نوید‘ بارشیں ہونے کا امکان
یکم سے4 مئی کے دوران آندھی، ژالہ باری اور بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے، محکمہ ..
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی یکم تا 5مئی فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی
ملک کے مختلف حصوں 4 مئی تک بارشوں کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہےگا ، محکمہ موسمیات
شدید گرمی کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے ملک میں داخل ہوگا
سندھ کے کئی مقامات پر شدید گرمی کی لہر، مئی کے پہلے ہفتے بارش کا امکان
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے ..
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات