30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 28 اپریل 2025 23:38

30 اپریل تک   ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2025ء) محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈجبکہ ملک کے بالائی علاقوںوسطی/بالائی پنجاب،اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم جنوبی پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔پیر کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : خیر پور 48 ، شہید بینظیر آباد ، پڈیزن، روہڑی، سبی،سکرنڈ 47، جیکب آباد، رحیم یارخان، لاڑکانہ، دادو اور موہنجو داڑو میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت  بیشتر علاقوں میں موسم گرم  و خشک ر ہے گا،ترجمان

محکمہ موسمیات  کی سرگودھا اور گردونواح میں گرمی میں اضافے کے پیش نظر   ایڈوائزری جاری

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر موسم گرم  اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے  کی  توقع ہے،محکمہ موسمیا ت

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک ر ہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

چترال میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ، طغیانی اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اورخطہ پوٹھو ہار میں آندھی /جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ ..