- Home
- Weather
- Weather News
- ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
جمعہ 6 جون 2025 21:49
(جاری ہے)
وزارت نے صوبائی و ضلعی اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، جن میں گرمی کی وارننگز کا بروقت اجرا، شہری علاقوں میں کولنگ سینٹرز کا قیام، سبز جگہوں کا فروغ، صاف پانی کی فراہمی، طبی سہولیات میں اضافہ اور آگاہی مہمات شامل ہیں۔
وزارت کے ڈائریکٹر جنرل محمد آصف صاحبزادہ نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ محکمہ موسمیات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ہدایات پر عمل کریں، دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں اور بزرگوں، مزدوروں و بچوں کا خاص خیال رکھیں۔انہوں نے زور دیا کہ اب موافقت پالیسی نہیں بلکہ بقا کی حکمت عملی ہے۔ حکومت اور سول سوسائٹی کو مل کر فوری اقدام کرنا ہو گا۔Browse Latest Weather News in Urdu
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
لاہورسمیت شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1357ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1582زخمی ہوئے
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان
جنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہوگی، ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ کشمیر ، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ..
کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری‘ جمعرات اور جمعہ کو سورج آگ برسائے گا
رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی (کل )سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی کراچی میں( کل) گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلعِ ابر آلود رہنے، آندھی/جھکڑ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان