ملک میں شدید بارشوں کے پیشِ نظر عوام کیلئے الرٹ جاری

منگل 22 جولائی 2025 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)ملک کے مختلف مقامات میں جاری شدید بارشوں کے پیشِ نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا الرٹ جاری کردیا گیا، ساتھ ہی ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ بھی کردیا گیا ہے اس حوالے سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

ٹریفک حادثات، لینڈ سلائیڈنگ، درختوں کا گرنا اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔الرٹ میں کہا گیا کہ سیاح بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر اور سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کریں، بارشوں کے دوران دریاؤں اورندی نالوں کے قریب نہ جائیں۔اس حوالے سے کہا گیا کہ سیاح ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی حالات سے باخبر رہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق10 زخمی، راولپنڈی، چکوال میں الرٹ جاری جاں بحق افراد ..

مون سون بارشوں کے دوسرے مرحلے میں جڑواں شہروں کے مکین شدید خوف و ہراس میں مبتلا

لاہورسمیت بیشترشہروں میں بارشیں، دریائوں کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات ہیں، ترجمان ..

پی ڈی ایم اے کا موسلادھار بارشوں کا الرٹ، احتیاطی تدابیر کی ہدایت

ٓاسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش جاری،، برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہنے لگیں

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ، رین ایمرجنسی نافذہے،ایم ڈی واسا

24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی

اسلام آباد میں موسلادھاربارش، گاڑیاں نالے میں بہہ گئیں

ملتان میں تیزہوائیں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان  ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان

ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا ..