مون سون بارشیں،26جون تا 30جولائی 289افراد جاں بحق ہوئے‘رپورٹ

پنجاب میں سب سے زیادہ 158افراد جاں بحق، 556زخمی ہوئے‘ای ڈی ایم اے

بدھ 30 جولائی 2025 22:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2025ء)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے باعث 26جون سے 30جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 1شخص جاں بحق، 8زخمی ہوئے، 26جون سے اب تک مون سون کے دوران مختلف واقعات میں 289افراد جاں بحق ہوئے، 26جون سے اب تک ملک بھر میں 698زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

این ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 136بچے، 102مرد، 51خواتین شامل ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ 158افراد جاں بحق، 556زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا ہ میں 64اموات، 81زخمی، سندھ میں 28افراد جاں بحق، 40زخمی، بلوچستان میں 20اموات، 4زخمی ہوئے۔گلگت بلتستان میں 9افراد جاں بحق، 4زخمی، آزاد کشمیر میں 2اموات ، 10زخمی، اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق، 3زخمی ہوئے۔مجموعی طور پر اب تک 1ہزار 580گھروں کو نقصان پہنچا، 372مویشی پانی میں بہہ گئے، بارشوں سے 651کلومیٹر سڑکوں اور 53 پلوں کو نقصان پہنچا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ..

منگل کی رات اور 30 جولائی کے دوران شدید بارش کے باع ث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی  بر ساتی ندی نالوں میں ..

آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا  خدشہ ہے، تر جمان پی ڈی ای اے

ملک بھر میں اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع

شہرقائد میں مطلع ابر آلود، آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی

پنجاب میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ

مون سون بارشیں: دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں میں بالائی علاقوں میں بارش، دیگر علاقوں میں گرمی اور حبس کا راج

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگردآلودتیز ہوائیں چلنے کاامکان