کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
منگل 16 ستمبر 2025 16:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، ایم اے جناح روڈ اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی، نمائش چورنگی، حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ، صفورا میں بھی ہلکی بارش ہوئی، نارتھ ناظم آباد، بورڈ آفس، سخی حسن، حیدری، پٹیل پاڑہ میں بھی بادل برس پڑے۔
کورنگی، ڈیفنس، قیوم آباد، پنجاب کالونی، گذری، ریس کورس، کلب روڈ، گلستان جوہر، گلشن اقبال، اسٹیڈیم روڈ، شاہراہ فیصل پر بھی ہلکی بارش ہوئی، کئی گھنٹے تک بوندا باندی سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ہلکی بارش سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، کورنگی روڈ پر کے پی ٹی انٹرچینج سے ڈیفنس کی جانب جانے والی سڑک پر ٹریفک جام ہوگیا، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک /مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات ڈینگی الرٹ جاری، عوام اور متعلقہ اداروں کو مناسب احتیاطی و حفاظتی تدابیر اختیار کرنے ..
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے ..
کراچی میں دو روز کی گرمی کے بعد موسم یکسر تبدیل، مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
سندھ میں24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملتان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان
کراچی میں وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریائوں میں تبدیل ، نشیبی ..
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
ؓفیصل آباد شہراورگردونواح میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ، سب سے زیادہ غلام محمد آباد میں 175 ملی ..
پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی