ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 13 اکتوبر 2025 22:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہا۔پیر کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد، نوکنڈی ،سبی اور روہڑی میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک او پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں ..

ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

3 روز کے دوران شہر میں زیادہ تر دھوپ اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پہلا جمادی الاول 24 اکتوبر کو ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور  رات اور صبح کے اوقات میں سردرہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پنجاب کے  بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم زیادہ ترخشک  رہنے کا امکان

تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان15 اکتوبر کو کریں گے،ساجد نقوی

تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان15 اکتوبر کو کریں گے،ساجد نقوی

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا  امکان ہے ،محکمہ موسمیات

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

دیر کے شہری اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد