
Martyrs Shaheed - Urdu News
شہید ۔ متعلقہ خبریں
-
اسرائیل نے ایئرفورس کو ایران پر حملے کی مکمل آزادی دے دی‘ دوجنرل‘ 3 جوہری سائنسدان اور20 بچوں سمیت 65 شہری شہید
مہرآباد ایئرپورٹ پربمباری‘ حکیمیہ اور تہران پارس میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں‘تہران کے راستے کو صاف کر لیا ہے اور اب اسرائیلی فضائیہ تہران کی فضاﺅں میں آزادانہ ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 جون 2025 -
-
اسرائیل کے تازہ حملے میں 3 ایرانی جوہری سائنسدانوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایران پر اسرائیلے کے مجموعی حملوں میں اب تک جاں بحق ایرانی جوہری سائنسدانوں کی تعداد 9 ہوگئی
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی.خواجہ آصف
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے‘ مسلمان ممالک مل کر ایسی سٹریٹیجی بنائیں جس سے اسرائیل کا مقابلہ کیا جا سکے.وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 جون 2025 -
-
اسرائیل کا تہران میں رہائشی کمپلیکس پر حملہ، 20 بچوں سمیت 60 افراد جاں بحق
تہران کے ایک مصروف اور گنجان آباد علاقے میں فضائی حملہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کی اسرائیل پر جوابی کارروائی جاری، 6 ہلاک، 80 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
تل ابیب کے علاقے شیفیلہ میں ایرانی میزائل حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ، اسرائیلی میڈیا
فیضان ہاشمی ہفتہ 14 جون 2025 -
شہید سے متعلقہ تصاویر
-
مسلم دنیا اگر آج متحد نہ ہوئی تو پھر سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
ایران ہمارا ہمسائیہ ملک ہے جس کے ساتھ صدیوں سے تعلقات ہیں، ایران کے ساتھ تاریخی رشتہ ہے، آزمائش کی گھڑی میں ہر طریقے سے ایران کے ساتھ ہیں، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی سے خطاب
فیضان ہاشمی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
امن اورسفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے‘ یواین سیکرٹری جنرل
ایران اسرائیل کشیدگی بہت بڑھ چکی، اب وقت آگیا ہے کہ اسے روکا جائے‘ انتونیو گوتریس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68ویں سالگرہ22جون کو منائی جائیگی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
امریکی اڈوں، انفراسٹرکچر یا شہریوں کو نقصان پہنچا تو سنگین نتائج ہوں گے، امریکہ کی ایران کو دھمکی
امریکہ کی اولین ترجیح خطے میں اپنے شہریوں اور فورسز کا تحفظ ہے اوراس مقصد کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا؛ ایران کی قیادت عقلمندی کا مظاہرہ کرے؛ اقوام متحدہ میں امریکی ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
پیوٹن کا ایرانی صدر و اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
بات چیت کے عمل کی طرف واپسی اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام مسائل کے حل کیلئے صرف سیاسی اور سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں؛ روسی صدر کی ٹیلیفونک ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
کہ ایران پر اسرائیلی حملہ افسوسناک ]بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، نیئر بخاری
ہفتہ 14 جون 2025 - -
شیری رحمان کی اسرائیل کی ایران کیخلاف جارحیت کی مذمت
اسرائیل کی جانب سے ایران پر غیر قانونی حملے عالمی انصاف اور قانون کی روح کے منافی ہیں،عام شہریوں اور بچوں پر بمباری بین الاقوامی انسانی ضابطوں کی صریح خلاف ورزی ہے ، رہنما ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیل سزا سے بچ نہیں سکے گا،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا قوم کے نام ویڈیو پیغام
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ّاسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے جاری، ایران کی نیوکلیئر سائٹ ’ فورڈو‘ کے قریب دھماکے
ایرانی ڈیفنس سسٹم نے فورڈو نیوکلیئر سائٹ کے قریب 2 ڈرونز کو تباہ کردیا ہے ، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
جمعہ 13 جون 2025 - -
غ*صیہونی حکومت پر جلد جہنم کے درواز ے کھول دیں گے ،بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور
Aغاصب اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کو عنقریب اپنے دہشت گردانہ حملوں کا خمیازہ سخت اور دردناک انداز میں بھگتنا پڑے گا،نو منتخب کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
جمعہ 13 جون 2025 - -
ٌ ایران کی قیادت کے پاس نہ ڈیل کرنے کی حکمت عملی ہے اور نہ ردعمل دینے کی صلاحیت،فواد چوہدری
، اسرائیل نے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے ایران کی عسکری اور سائنسی قیادت کو نشانہ بنایا ہے، سابق وفاقی وزیر
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایران پر بلاجواز اسرائیلی حملے کی مذمت ،اسلامی ممالک متحد ہوکر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں‘مجلس شوریٰ
اسرائیل کی ناجائز ریاست اور اس کے جارحانہ عزائم ناسور کی صورت پورے خطے میں سرایت کر رہے ہیں‘ قرارداد
جمعہ 13 جون 2025 - -
افراد جاں بحق ،329 زخمی ہوئے،ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فوجی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں کے نام بھی جاری کردیے گئے ہیں ،میڈیا
جمعہ 13 جون 2025 -
Latest News about Martyrs Shaheed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Martyrs Shaheed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہید سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
مزید مضامین
شہید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.