آئندہ چند یوم کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 9 ستمبر 2015 13:31

لاہور ۔9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئندہ چند یوم کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم کے خشک و گرم رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز بھی ملک کے بے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم سرگودھا‘فیصل آباد ڈویژن سمیت ملک کے بالائی علاقوں اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش پارا چنار میں 30 ملی میٹر جبکہ سرگودھا میں 24‘راولا کوٹ6 اور جوہر آباد میں 01 ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی بھکر اور نورپورتھل میں پڑی جہاں پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان