پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا

جمعرات 21 جنوری 2016 11:23

اسلام آباد /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) راولپنڈی اسلام آباد میں شدید دھند ، حد نظر چھ میٹر سے بھی کم رہی ، موسم سرد اور خشک ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں ، پشاور ڈویژن اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ گہری دھند ہونے سے نظر کی حد دس سے پندرہ فٹ رہ گئی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے اور بالائی سندھ دھند کی لپیٹ میں ہیں۔

(جاری ہے)

سب سے کم حد نگاہ جوہر آباد میں 50 میٹر جبکہ بہاولپور100 ، ساہیوال، سکھر 200 ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ 300، ڈی جی خان، منگلا 500، لاہور ، فیصل آباد ، نوابشاہ اور گجرات میں 1000میٹر ہے ۔ ،پنجاب کے میدانی علاقوں ، پشاور ڈویژن اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو منفی 11 ، استور منفی 10 ، کالام ، گوپس منفی 07، راولاکوٹ منفی 06 ، دیر ، ہنزہ ، گلگت منفی 05 ، پارہ چنار ، ژوب ، کوئٹہ منفی 04 ، دالبندین منفی 03 ، مالم جبہ منفی 02 ، بونجی ، سبی ، ایبٹ آباد ، لوئر دیر ، بنوں میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری