برف سے ڈھکے پہاڑوں نے مناظر کو خوبصورت بنا دیا ، ڑینگ جیاجی میں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک گر گیا

جمعرات 10 مارچ 2016 13:52

چین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) چین کے صوبہ ہنان میں موسم بہار میں ہونے والی اچانک برفباری نے خوبصورت منظر بنا دیا ۔ برف سے ڈھکے خوبصورت مناظر دیکھنے سیاحوں نے یہاں کا رخ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڑینگ جیاجی شہر میں درجہ حرارت منفی بارہ ڈگری سے گر گیا ، برف سے ڈھکے درختوں نے خوبصورت منظر بنادیا ، درجنوں سیاحوں نے قدرتی نظارہ دیکھنے کیلئے ہنان کا رخ کیا ہے ۔ سڑکوں پر برف جمنے کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی ہے ۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی یہ صورتحال جمعہ تک رہے گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان