فیصل آباد، مختلف علاقوں میں دوروز سے بارش کا سلسلہ جاری

ہفتہ 12 مارچ 2016 16:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مارچ۔2016ء) پنجاب بھر کے مختلف علاقوں میں گذشت دوروز سے بارش کا سلسلہ جاری ،جبکہ طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی سے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں فیکٹری اورمکان کی چھت گرنے سے دیگرواقعات میں کر ریسکیو 1122کے دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ‘آن لائن کے مطابق کے مطابق رات گئے ‘ریسکیو 1122کے دو اہلکار تیس سالہ حنان اور تیس سالہ عبدالله موٹر سائیکل پر سوار ہو کرسرگودھا روڈ پر جارہے تھے کہ باوا چک کے نزدیک رات کی تاریکی کے باعث واسا کے کھلے مین ہول میں گر کر شدید زخمی ہوگئے ‘ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے فوری طبی امداد دیکر فارغ جبکہ حنان کو شدید زخموں کے باعث الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ستیانہ روڈ زم زم ٹیکسٹائل کے نزدیک طوفانی بارش کے باعث بانسوں والے کارخانے کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر چھبیس سالہ محبوب جبکہ جڑانوالہ روڈ پر سٹیم پاور بجلی گھر کے نزدیک بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے مکان کی چھت منہد م ہوگئی جس کے نیچے آکر45سالہ ساجدہ انجم زوجہ انجم اور اقراء دختر انجم شدید زخمی ہوگئے ‘زخمیوں کو ریسکیو 1122کی ٹیموں نے الائیڈ اورسول ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری