بٹگرام میں شدید بارشوں کے باعث 50سے زائد کچے مکانات منہدم، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

پیر 4 اپریل 2016 10:56

بٹ گرام ۔ 3 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء) ضلع بٹگرام میں شدید بارشوں کے باعث 50سے زائد کچے مکانات منہدم جبکہ لینڈ سلائیڈنگ سیرابطہ سڑکیں آمدورفت کیلئے بندہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں سے ضلع بٹگرام میں 50 سے زائد کچے مکانات مکمل طور پر منہدم ہوگئے ہیں اور تحصیل الائی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں آمدوفت کیلئے بنداور بعض علاقوں میں واٹر سپلائی سکیمیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکررہ گئی ہیں۔شدید بارشوں کے باعث جمبیڑہ کے مقام پرممکنہ سیلاب کے پیش نظر پورا گاؤں خالی کردیا گیا ہے۔ بٹگرام اور تحصیل الائی کے متاثرین نے صوبائی حکومت سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان