بھارت، شملہ میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

شدید طوفانی بارش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ،تعمیراتی کام کے دوران ہوٹل پر مٹی کا تودہ گرگیا

بدھ 12 اپریل 2017 12:08

بھارت، شملہ میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ
شملہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2017ء) بھارتی شہر شملہ میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گیا، منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ہماچل پردیش کے صدر مقام شملہ میں ہونے والی شدید طوفانی بارش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کئی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے واقعات رپورٹ کیے گئے ۔لینڈ سلائیڈنگ کی دل دہلادینے والی ویڈیو مقامی شخص کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلی۔مقامی میڈیا کے مطابق اس مقام پر پارکنگ اور شاپنگ پلازہ بنانے کے لئے تعمیراتی کا م جاری تھا

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری