Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:05
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
جمعہ 30 ستمبر 2016 14:59
مالاکنڈ ، ہزارہ اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے،بیشتر علاقوں میں کل موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
جمعہ 30 ستمبر 2016 14:13
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بارشیں، حادثات میں متعدد افراد زخمی
جمعرات 29 ستمبر 2016 16:54
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا
جمعرات 29 ستمبر 2016 12:22
کراچی میں صبح سویرے ہلکی پھوار سے موسم خوشگوار
بدھ 28 ستمبر 2016 16:24
میگی طوفان ساحل سے ٹکرا کر ختم
بدھ 28 ستمبر 2016 12:10
بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
منگل 27 ستمبر 2016 16:42
کراچی سمیت سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک رہیگا
پیر 26 ستمبر 2016 15:40
اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ہفتہ 24 ستمبر 2016 14:26
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں بارش کا امکان، دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات
بدھ 21 ستمبر 2016 23:01
لاہور، سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ کے روز مطلع جزوی طور پر ابر آولود
بدھ 21 ستمبر 2016 16:44
خیبرپختونخوا اورفاٹا میں تیز بارش کاامکان
بدھ 21 ستمبر 2016 16:10
گلگت اور گردونواح میں ہلکی بوندہ باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے
بدھ 21 ستمبر 2016 14:48
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کر دی
منگل 20 ستمبر 2016 11:56
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات