امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بارشیں، حادثات میں متعدد افراد زخمی

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:13

شمالی کیرولائنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 ستمبر۔2016ء) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بارش کے بعد سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ حادثات میں متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کیرولائنا کے مختلف مقامات پر 10 انچ سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اورکئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ریسکیو اداروں کی جانب سے گھروں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ ریاست میں مزید طوفانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات