مالاکنڈ ، ہزارہ اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے،بیشتر علاقوں میں کل موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:59

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا کہ کل بھی بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مالاکنڈ ، ہزارہ اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا،مری اور سیدو شریف میں1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: تربت42ڈگری سینٹی گریڈ، نوکنڈی اور دالبندین41 ڈگری سینٹی گریڈ رہاجبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور، کراچی اور پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ، اسلام آباد 23 ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ 11ڈگری سینٹی گریڈ، گلگت 10ڈگری سینٹی گریڈ، چترال 15ڈگری سینٹی گریڈاور ہنزہ میں 09ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات