Aalo Chaney Ka Saalan Tips in Urdu - Aalo Chaney Ka Saalan Totkay - Tip No. 6004

Urdu Totkay Aalo Chaney Ka Saalan آلو چنے کا سالن (Tip No. 6004) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Dal And Chana in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aalo Chaney Ka Saalan Recipe In Urdu

آلو چنے کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6004

تین لہسن کے جووٴں کو ایک چائے کا چمچ زیرہ ملا کر پیس لیں ، پھر اس میں نمک ،لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے چار کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ مکسچر بنالیں۔
دو کھانے کے چمچ ڈالڈا کنو لاآئل کو گرم کر کے اس میں یہ مکسچر ڈال کر بھو نیں اور ساتھ ہی ابلے ہوئے ، چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے آلو ڈال کر ملائیں اور لیموں کا رس چھڑک کر چو لہے سے اتار لیں ۔
لہسن ، زیرہ او ر ہری مر چوں کو موٹا موٹاکوٹ لیں، کوکونٹ ملک پاوٴڈر میں آدھی پیالی گرم پانی ڈال کر ملالیں۔
موٹی کٹی ہوئی پیاز کوچار کھانے کے چمچ  کنولا آئل میں ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں ہری مرچوں کو مکسچر ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور ابلے ہوئے چنے اور نمک ڈال کر ملائیں ۔
جب تیل علیحدہ ہونے لگے اس میں تیار کیا ہوا کوکونٹ ملک اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں ۔آخر میں باریک کٹا ہوا ہر ادھنیا چھڑک کر چو لہے سے اتارلیں ۔

More From Punjabi Dal And Chana