Aik Salesman - Article No. 919

ایک سیلز مین - تحریر نمبر 919

ایک سیلز مین گاہک کو آگ بجانے کا آلہ خریدنے پر آمادہ کر رہا تھا۔ اس نے کہا۔ ”یہ آلہ پچاس برس آپ کی خدمت کرے گا“ گاہک نے جواب دیا ”اتنی عمر کس نے یہاں رہنا ہے؟“ سیلز مین اس کی بات سمجھنے بغیر جلدی سے بولا ۔

(جاری ہے)

”تو کیا ہوا آپ جہاں بھی جائیں اسے ساتھ لے کر جائیں۔ یہ وہاں بھی آپ کے کام آئے گا۔

Browse More Urdu Jokes