
Mobile & Technology Funny Stories
موبائل کی مزاحیہ کہانیاں
-
موبائلیا
آدھے گھنٹے کے اندر اندر یہ خبر پورے ادارے میں پھیل چکی تھی کہ واحد بھائی نے موبائل فون خرید لیا ہے۔ جس جس نے یہ خبر سنی وہ واحد بھائی کو مبارک باد دینے چلا آیا۔
Mobiliya
-
عقل بڑی کہ چائنہ کی ٹیکنالوجی
”حضور مابدولت نے آخر PhDکر رکھی ہے۔ ایک باتھ روم شاور کا استعمال نہ آتا۔ آخر دنیا دیکھی ہے آپ کی طرح باٹنی میں وقت ضائع نہیں کیا “
Aqal Bari K China Ki Technology
-
کیا آپ کے موبائل میں بیلنس ہے
آج بھی اکثریت کی جیبوں میں موبائل تو ہوتا ہے مگر کال کرنے کے لئے بیلنس نہیں۔شادی بیاہ یا کسی خوشی غمی کے موقعہ پر ایسے افراد اکژدیکھنے کو ملتے ہیں جن کی زبان پر کچھ اس طرح کے الفاظ ہوتے ہیں
Kiya Ap K Mobie Main Balance Hai?
-
موبائل فون
آج کل موبائل فون کی وبابڑی تیزی سے پیل رہی ہے،ہر تیسرے بندے کے پاس موبائل ہے،پہلے کسی کے پاس موبائل دیکھ کر حیرت ہوتی تھی۔
Mobile Phone
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.