
Mazahiya Urdu Adab
مزاحیہ اردو ادب
-
ڈاکوؤں کے لئے ہار
اگرچہ ہار ہی ڈاکوؤں کا مقدر ہے لیکن شاید ان کی یہ خوبی ان کو بچا لے کہ وہ ہار مان کر معافی چاہتے ہیں
Dakuon Ke Liye Haar
-
کنوارہ گردی
لاہور میں دہشت گردی اور آوارہ گردی کے بعد کنوارہ گردی کا ارتکاف کرنے والوں کے مکمل کوائف بھی تھانوں میں طلب کر لئے گئے ہیں۔اس سے پہلے ان ”چھڑوں“ کے یہ کوائف میرج سنٹرز والوں کے پاس ہی جمع کرائے جاتے تھے۔
Kunwara Gardi
-
دولہا بازار
دولہا کلیرنس سیل میں یہ رعایت دی جائے کہ جو تین دولہے اکٹھے خریدے گا اسے ایک چھوٹا دولہا مفت ملے گا
Dulha Bazar
-
چلو چلو تھانے چلو
ان کے پاس غیر قانونی اسلحہ ہونا مجھے احساس کمتری میں مبتلا کر گیا کہ مجھے بھی حسب توفیق حکومت اسلحہ فنڈ میں کچھ نہ کچھ جمع کرانا چاہئے لیکن مجھے یقین تھا کہ مرزا صاحب اپنا دیوان ہی جمع کرانے جا رہے ہیں۔یہی ان کا اسلحہ ہے جس کے دم سے محلے میں ان کی دھاک بیٹھی ہوئی ہے
Chalo Chalo Thane Chalo
-
چلو چلو
ہمارے ملک میں سفر کرنا یا اپنے اوپر جبر کرنا عین لمساوی ہے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی حادثاث کی طرح روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں
Chalo Chalo
-
چچا چھکن نے سب کے لئے کیلے خریدے
چچا نے کیلوں کو دبا دبا کر دیکھا،ان کی چتیوں کا مطالعہ کیا اور درجن بھر کیلے علیحدہ کر لیے۔کیلے والا باقی کیلے لے کر بڑبڑاتا ہوا رخصت ہو گیا۔
Chacha Chakkan Ne Sab Ke Liye Kele Kharide
-
جس روز چچا چھکن کی عینک کھو گئی تھی
بنو!ایک کام کیجیو،ہماری عینک کھوئی گئی ہے،باورچی خانے میں کہیں رکھی تھی،ڈھونڈ کر لا دے گی
Jis Roz Chacha Chakkan Ki Ainak Kho Gayi Thi
-
چچا چھکن نے ردّی نکالی
تیل کی کیا جلدی ہے،کل آ جائے گا،آج کمرہ ہی ختم کر لو تو بڑی بات ہے
Chacha Chakkan Ne Raddi Nikali
-
چچا چھکن نے ایک خط لکھا
چچا کو منہ مانگی مراد ملی،خط و کتابت کے متعلق ضروری سامان فراہم کیے جانے کے احکام صادر ہونے لگے
Chacha Chakkan Ne Aik Khat Likha
-
چچا چھکن نے تیمارداری کی
چچا چھکن دل میں بخوبی جانتے تھے کہ تیمارداری اُن کے بس کا روگ نہیں ہے
Chacha Chakkan Ne Timardari Ki
-
چچا چھکن نے ایک بات سُنی
ہاں پنڈت جی ہم بھی تو سنیں،وہ ریل کا کیا قصہ ہے
Chacha Chakkan Ne Aik Baat Suni
-
چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیئے
چچی ایک دو بار نہیں بیسیوں مرتبہ چچا چھکن سے کہہ چکی ہیں کہ باہر تمہارا جو جی چاہے کیا کرو مگر خدا کے لئے گھر کے کسی کام میں دخل نہ دیا کرو
Chacha Chakkan Ne Dhoban Ko Kapray Diye
-
چچا چھکن نوچندی دیکھنے چلے
خدا نہ کرے جو چچا چھکن کو کہیں کا سفر درپیش ہو
Chacha Chakkan Nouchandi Dekhne Chalay
-
عقل بند لوگوں کی نشانیاں
یہ لوگ حس لطافت سے یکسر محروم ہوتے ہیں
Aqal Band Logon Ki Nishaniyan
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.