Matam - Article No. 1939

ماتم - تحریر نمبر 1939

ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر اٹھائے سمندر کی طرف جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست ملا اور اس نے حیرانی سے پو چھا۔“ کیا ماجرا ہے؟“ وہ بولا۔”خو دکشی کرنے جا رہا ہوں اور ٹی وی، وی سی آر ساتھ لے کر ڈوبوں گا۔ میری بیوی مجھ پر نہ سہی ان چیزوں کی محرومی کا تو ماتم کرے گی۔“

Browse More Urdu Jokes