Dehati - Article No. 630

دیہاتی - تحریر نمبر 630

اایک دیہاتی کسی فیشن ایبل ہوٹل میں گیا اور چائے پینے کی خواہش ظاہر کی ویٹر چائے کی چھوٹی سی پیالی میں چائے لے آیا جو دیہاتی نے ایک گھونٹ میں ختم کر دی۔ اور ویٹر سے مخاطب ہوا ”بھئی! میٹھا ٹھیک ہے اب چائے لے آوٴ“۔

Browse More Urdu Jokes