Hotel - Article No. 454

ہوٹل - تحریر نمبر 454

Fahad Shabbir فہد شبیر

ہوٹل میں بیٹھے ایک گاہک نے بیرے سے کہا: پنکھا چلاوٴ‘ بہت گرمی ہے“۔ اسی وقت ایک اور گاہک نے کہا:”پنکھا مت چلانا مجھے سردی لگ جائے گی“۔ دونوں کے درمیان بحث شروع ہو گئی بیرا گھبرا کر منیجر کے پاس گیا اور اسے صورت حال بتاتے ہوئے کہا ”دونوں معززگاہک ہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ میں کسی کی بات مانوں اور کس کی بات نہ مانوں؟“۔

(جاری ہے)

منیجر کہنے لگا:”جس نے ابھی کھانا نہیں کھایا اس گاہک کی بات کو مان لو“۔

Browse More Urdu Jokes