Mazdoor - Article No. 486

مزدور - تحریر نمبر 486

مزدور نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کارخانے کے مالک سے کہا:”جناب! میری شادی ہو گئی ہے“۔ مالک بولا:’کارخانے کے باہر ہونے والے حادثات کے ہم ذمے وار نہیں ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes