Aurato Ki Seat - Article No. 1914
عورتوں کی سیٹ - تحریر نمبر 1914
(جاری ہے)
اگلے سٹاپ پر ایک سر دارنی بس میں چڑھی تو ایک مرد کو عورتوں کی سیٹ پر بیٹھے دیکھ کر آگ بگولا ہو گئی، کہنے لگی ”بھائی صاحب… ایہہ سیٹ تیویاں (عورتوں) واسطے ہے“ پرنام سنگھ بولا”تے فیر… میں کیہہ کراں“ سر دارنی کو اور غصہ آیا، سر دار جی کے سر کے اوپر لگی تختی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی بھائی صاحب… اوہ دیکھو… تہاڈے سرتے لکھیا ہے، ایہہ عورتوں دی سیٹ ہے!“ پر نام سنگھ اسی اطمینان سے بولا”بھین جی… فیر جتھے لکھیا ہو یا اے… تسی او تھے ای بیٹھ جاؤ!“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha