Pehla Dost - Article No. 490

پہلا دوست - تحریر نمبر 490

پہلا دوست:”میں اپنی شاعری سے دنیا میں آگ لگا دینا چاہتا ہوں“۔ دوسرے دوست نے کہا:”میرے خیال میں تو زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ تم اپنی شاعری ہی کو آگ لگا دو“۔

Browse More Urdu Jokes