Ustaad Shagird Se - Article No. 1039

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 1039

استاد: (شاگرد سے) زندگی کے معنی بتاوٴ۔ شاگرد: جناب مجھے نہیں آتے۔ استاد: فلم کے معنی بتاوٴ۔ شاگرد: (جلدی سے) مولا جٹ۔

Browse More Urdu Jokes