Ustaad Shagird Se - Article No. 841

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 841

استاد: کار اور گدھا گاڑی میں فرق بتا سکتے ہو؟ شاگرد: جی ہاں کیوں نہیں فرق صرف اتنا ہے کہ گدھا باہر اور کار میں اندر ہوتا ہے۔

Browse More Urdu Jokes