Zuban Aur Quwaaid - Article No. 985

زبان اور قواعد - تحریر نمبر 985

زبان اور قواعد کے استاد نے کلاس میں لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ ”اگر کوئی بھی لفظ پانچ بار دہرائیں گے تو وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔“ پہلی صف میں بیٹھی ہوئی ایک لڑکی نے زیر لب داہرنا شروع کیا۔ ”انور …انور… انور…“

Browse More Urdu Jokes