ننھی آرادھیا زخمی ، ایشوریا رائے میڈیا نمائندگان پر برس پڑیں
جمعہ 12 فروری 2016 13:06
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اس وقت شدید غصے میں آگئیں جب وہ اپنی ونٹی وین سے باہر آنے کی کو شش کر رہی تھیں۔ اداکارہ جیسے ہی ونٹی وین کے دروازے پر پہنچیں تو چند میڈیا نمائندگا ن کی طرف سے انھیں روک کر سوال پوچھنے کی کو شش کی گئی۔
(جاری ہے)
اسی دھکم پیل کے دوران اچانک اداکار ہ کی صاحبزادی آرادھیا بچن زخمی ہو گئیں جس پر اداکارہ فل فور غصے میں آگئیں اور اپنی خوش مزاجی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میڈیا نمائندگا ن کو کھری کھری سناتے ہوئے موقع سے چلی گئیں۔
واضح رہے سابق حسینہ عالم ایشوریا راے متعدد بار اس بات کا اظہار کر چکی ہیں کہ انھیں رش والی جگہ پر وہشت ہونے لگتی ہے۔ اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سر بجیت“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ 41سالہ اداکارہ رواں سال ”سربجیت “ اور کرن جوہر کی ”اے دل ہے مشکل“ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Paula Patton
Rakhi sawant
Aindrita Ray
Nichole Bloom
Jacqueline Fernandez
Rahat Kazmi
Aishwarya Arjun
Aasia Begum
Anoushey Ashraf
Aamina Sheikh
Crystal Bernard
Akshaye Khanna
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ