ننھی آرادھیا زخمی ، ایشوریا رائے میڈیا نمائندگان پر برس پڑیں
جمعہ 12 فروری 2016 13:06
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اس وقت شدید غصے میں آگئیں جب وہ اپنی ونٹی وین سے باہر آنے کی کو شش کر رہی تھیں۔ اداکارہ جیسے ہی ونٹی وین کے دروازے پر پہنچیں تو چند میڈیا نمائندگا ن کی طرف سے انھیں روک کر سوال پوچھنے کی کو شش کی گئی۔
(جاری ہے)
اسی دھکم پیل کے دوران اچانک اداکار ہ کی صاحبزادی آرادھیا بچن زخمی ہو گئیں جس پر اداکارہ فل فور غصے میں آگئیں اور اپنی خوش مزاجی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میڈیا نمائندگا ن کو کھری کھری سناتے ہوئے موقع سے چلی گئیں۔
واضح رہے سابق حسینہ عالم ایشوریا راے متعدد بار اس بات کا اظہار کر چکی ہیں کہ انھیں رش والی جگہ پر وہشت ہونے لگتی ہے۔ اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سر بجیت“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ 41سالہ اداکارہ رواں سال ”سربجیت “ اور کرن جوہر کی ”اے دل ہے مشکل“ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.