ملک بھرسے ماڈلنگ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے‘عائشہ خان
پیر 16 جنوری 2017 12:02
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 14 برس قبل جب میں اس فیلڈ میں آئی تھی تو ہماری تربیت اور حوصلہ افزائی کرنیوالا کوئی نہیں تھا لیکن اب اس حوالے سے اکیڈمیاں بن گئی ہیں، چہرے کے نکھار سے لیکر نئی آنیوالی ماڈلز کو تربیت دینے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،وہ وقت دور نہیں جب ہماری ماڈلز انٹرنیشنل برانڈز کی اولین ترجیحات میں شامل ہوجائینگی۔
ملک بھر سے تعلیم یافتہ لڑکیاں اس شعبے میں آنے کیلئے بے چین ہیں ۔ڈرامہ و فلم کے سوال پر ان کا کہنا تھا کم اور معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں ، دونوں شعبوں میں کام کی آفرز موجود ہیں۔ منتخب سکرپٹ و کردار کرکے میرے اندرکی فنکار ہ کو سکون ملتا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Aamina Sheikh
Zeba Aali Sheikh
Katheryn Winnick
Noman Masood
Munawar Zarif
Mohammed Irfan
Saira arshad
Sam Smith
Caitriona Balfe
Booboo Stewart
Kaley Cuoco
Sana Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ