ملک بھرسے ماڈلنگ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے‘عائشہ خان
پیر 16 جنوری 2017 12:02
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 14 برس قبل جب میں اس فیلڈ میں آئی تھی تو ہماری تربیت اور حوصلہ افزائی کرنیوالا کوئی نہیں تھا لیکن اب اس حوالے سے اکیڈمیاں بن گئی ہیں، چہرے کے نکھار سے لیکر نئی آنیوالی ماڈلز کو تربیت دینے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،وہ وقت دور نہیں جب ہماری ماڈلز انٹرنیشنل برانڈز کی اولین ترجیحات میں شامل ہوجائینگی۔
ملک بھر سے تعلیم یافتہ لڑکیاں اس شعبے میں آنے کیلئے بے چین ہیں ۔ڈرامہ و فلم کے سوال پر ان کا کہنا تھا کم اور معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں ، دونوں شعبوں میں کام کی آفرز موجود ہیں۔ منتخب سکرپٹ و کردار کرکے میرے اندرکی فنکار ہ کو سکون ملتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.