Munawar Zarif

Munawar Zarif is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Munawar Zarif . You can read latest Munawar Zarif news, articles and photos on this section. Also read about Munawar Zarif scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Munawar Zarif .

منور ظریف

Munawar Zarif منور ظریف ایک مشہور پاکستانی فلمی اداکار تھے۔ منور ظریف دو فروری انیس سو چالیس کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1961ء میں کیا۔ منور ظریف کے بھائیوں مجید ظریف اور رشد ظریف نے بھی فلموں میں کام کیا لیکن اپنا مقام نہ بنا سکے۔رنگیلا، لہری ، علی اعجاز، ننھا و دیگر کامیڈین اداکاروں نے شائقین فلم کو خوب ہنسایا اور نام بھی کمایالیکن جو شہرت اور مقبولیت کامیڈین منور ظریف حصہ میں آئی وہ دیگر کسی بھی کامیڈین اداکار کے حصہ میں نہ آ سکی۔

Munawar Zarif News

Browse More News